ILTIFATGANJ BAZAR DISTT.AMBEDKER NAGAR U.P INDIA
التیفات گنج کے بارے میں .
1.التیفات گنج ایک چھوٹا سا ابھرتا ہوا شہر ہے
یہاں پر مسلم کی آباری زیادہ ہے اور یہاں کے لوگوں کا پاور لوم کا کاروبار ہے .کچھ تو اپنی بانی بنتے ہیں .اور کچھ لوگ ٹانڈہ سے بانی بنتے ہیں.
یہاں کی زبان مکس ہے
یہاں کے لوگ بہت اچھے ہیں
التیفات گنج میں نو محلے ہیں.
1. گاندھی نگر
2.شہجورہ
3.سالار گڈے
4.انصار گنج
5.آزاد نگر
6.باغیچہ
7.ایسور نگر
8.چمن گنج
9.آدرس مگر
Creat By Mohammad Aness Ansari
No comments:
Post a Comment