*اھلسنت کی خبریں*
یکم فروری 2017 مالیگاؤں
🗞گستاخ رسول خاتون آشو پریھار کے خلاف نوری مشن کے ذریعے ایف آئی آر کے اندراج کی رپورٹ ملک و بیرون ملک کے اخبارات نے نمایاں شائع کی
🗞الحاج محمد سعید نوری سربراہ رضا اکیڈمی ممبئی کی تحریک پر تحفظ ناموس رسالت کے لیے قانونی جدوجہد جاری
🗞نبیرە اعلٰی حضرت خلیفۂ تاج الشریعه حضرت مولانا محمد عمران رضا خان سمنانی میاں نے نوری مشن کی خدمات پر دعاؤں سےنوازا
🗞14-15 فروری کو بریلی شریف میں عرس حامدی جیلانی کا انعقاد ھو گا جس میں فارغین جامعہ منظر اسلام کی دستار بندی ھوگی
🗞2 مارچ کو عرس فقیہ ملت مفتی جلال الدین احمد امجدی علیہ الرحمۃ اوجھا گنج بستی یوپی میں منایا جائے گا
🗞8-9 فروری کو حضرت علامہ سید محمد محمود میاں اشرفی کچھوچھوی مدظلہ العالی مالیگاؤں تشریف لا رہے ھیں
🗞29 مارچ کو یاول میں ایک روزہ عظیم الشان "سنی کانفرنس" کا انعقاد ھوگا- زیر سرپرستی حضرت سید عبدالقادر جیلانی قبلہ
🗞بروز بدھ یکم فروری خواتین اسلام کے ویکلی اصلاحی اجتماع (باھتمام نوری مشن) میں خصوصی خطاب "تحفظ ناموس رسالت" کے عنوان پر ھوگا
🗞خواتین اسلام کے ویکلی اجتماع میں نوری مشن کی اشاعت "نسبتوں کی بہاریں" تقسیم کی جائے گی
*@نوری مشن انفو*
No comments:
Post a Comment